نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

(BISP) starts distribution of Rs25000 assistance among flood victim families

 بی آئی ایس پی نے سیلاب زدگان خاندانوں میں (BISP)  25000 روپے کی امداد کی تقسیم کا آغاز کر دیا 

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نے سیلاب اور بارش کے

(BISP) Helpline number

متاثرین کے لیے شکایت نمبر جاری کیے ہیں، تاکہ انہیں وزیر اعظم کی طرف سے اعلان کردہ امداد کے حصول میں سہولت فراہم کی جا سکے۔


 غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ کی وزیر شازی مری نے کہا کہ لوگ ان نمبروں پر اپنی شکایات درج کرا سکتے ہیں۔


 پنجاب: 03011016162، سندھ: 03011016163، خیبر پختونخوا: 03011016165، بلوچستان: 03011016168


 شازی مری نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے حالیہ بارشوں اور سیلاب کے متاثرین کو پچیس ہزار روپے فی خاندان دیے جا رہے ہیں۔


 انہوں نے کہا کہ امدادی رقم کی تقسیم اتوار کو سندھ، خیبرپختونخوا اور جنوبی پنجاب میں شروع کی گئ.


(BISI) Registration 


تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں